Posts

Showing posts from July, 2024

Your Ultimate Guide to Amazon Prime Day 2024: Deals, Tips, and Tricks

Image
  Your Ultimate Guide to Amazon Prime Day 2024: Deals, Tips, and Tricks Amazon Prime Day, the highly anticipated annual shopping event, is back in 2024 with a bang! Scheduled to run for 48 hours, this year’s Prime Day promises to be bigger and better than ever. Here’s everything you need to know to make the most of Amazon Prime Day 2024, from scoring the best deals to maximizing your savings. What is Amazon Prime Day? Amazon Prime Day is an exclusive shopping event for Amazon Prime members, offering some of the year’s best deals on a wide range of products. What started as a one-day celebration in 2015 has now evolved into a 48-hour extravaganza, featuring discounts on everything from electronics and home goods to fashion and beauty products. When is Amazon Prime Day 2024? This year, Amazon Prime Day will kick off at midnight (PDT) on July 15 and will run until 11:59 PM (PDT) on July 16. Mark your calendars and set your alarms because these deals are available for a limited ...

ماہانہ پنشن ختم ، نیا نظام نافذ کردیا گیا

Image
پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے پنشن کے نظام میں اصلاحات کے لیے سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں ترمیم کے بعد ایک نئی سکیم کو نافذ کیا ہے جس کے تحت ماہانہ پنشن کا نظام ختم کردیا گیا ہے، اس سکیم کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پنشن کا یہ نیا نظام جون 2022 کے بعد نوکری پر رکھے گئے تمام ملازمین پر لاگو ہوتا ہے، لیکن اسے سول بیوروکریسی کے لیے ابھی تک نافذ نہیں کیا گیا ہے۔اب، صوبائی بیوروکریسی میں شامل ہونے والے نئے افسران تک بھی اس پروگرام کی توسیع کردی گئی ہے، جس سے خیبرپختونخوا سرکاری ملازمین کی روایتی پنشن ختم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا ہے۔ اس نئی سکیم کے تحت پرانا ماہانہ پنشن سسٹم ختم کر دیا گیا ہے۔ جون 2022 کے بعد بھرتی ہونے والے ملازمین کو اب ماہانہ پنشن نہیں ملے گی بلکہ ریٹائرمنٹ کے بعد یکمشت ادائیگی کی جائے گی۔ان رقوم کے انتظام کے لیے ایک علیٰحدہ بینک اکاؤنٹ قائم کیا جائے گا، تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ ادائیگی کے وقت خزانے پر بوجھ نہ پڑے۔ اس نئے پنشن سسٹم کو ”کنٹریبیوٹری پنشن سسٹم“ کا نام دیا گیا ہے، جس میں ملازمین کی تنخواہوں سے ان کے پے سکیل کی ...

پنجاب حکومت:500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز دینے کا فیصلہ

Image
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت پنجاب نے 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی مریم نواز نے منصوبے کی منظوری, دے دی اور کابینہ سے ’روشن گھرانہ‘ پروگرام کی منظوری لینے کے لئے اجلاس بلوالیا۔اعلامیے کے مطابق سولرپینلز کی لاگت کا 90 فیصد پنجاب حکومت ادا کرے گی اور 10 فیصد ادائیگی پر صارفین کو سولر پینل فراہم کرے گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سولر پینلز پانچ سال کی آسان اقساط پرصارفین کو فراہم کئے جائیں گے۔اس حوالے سے مریم نواز کا کہنا تھاکہ عوام کو مشکل حالات میں تنہا نہیں چھوڑیں گے، ماضی کی تباہی کےاثرات سے عوام کوبچانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 5 سال بعد عوام کو موجودہ مسائل کا سامنا نہیں ہوگا۔